کارٹن شیٹ کیلکولیٹر

کارٹن شیٹ کیلکولیٹر

ڈبے کا ناپ

اوپر کا اپلائی دبانے پر یہ خانے صاف ہو کر خودکار ریل اور میجر آتے ہیں۔ بدلنا ہو تو اس کے بعد یہاں لکھیں، نتیجہ فوراً بدل جاتا ہے اور سارا حساب آپ کے لکھے پر ہوگا۔

ریل سائز—
میجر سائز—
کل مربع انچ—

پیپر کا کمبی نیشن

پیپر (5 پلائی)

پرتقسمGSMریٹ فی کلوریٹ لسٹ سے پیپر
1
2
3
4
5
کمبی نیشن محفوظ کریں

اوپر پرتوں میں جو کمبی نیشن لگا ہے (پلائی، قسم، GSM، ریٹ) اسے نام لکھ کر محفوظ کریں۔ پھر اوپر "محفوظ کمبی نیشن" سے وہ نام چنیں تو سب پرتیں خود بھر جاتی ہیں۔ اسی نام سے دوبارہ محفوظ کریں تو پرانا بدل جاتا ہے۔

5 پلائی
5 پلائی
5 پلائی
5 پلائی
5 پلائی
5 پلائی
7 پلائی
5 پلائی

خرچ، منافع اور GST

خرچ پیپر کاسٹ پر لگتا ہے، منافع باکس کاسٹ پر، اور GST سب سے آخر میں منافع والے ریٹ پر۔ تینوں آپ بدل سکتے ہیں۔

نتیجہ: کاسٹ اور ریٹ

پیپر کاسٹ (فی ڈبہ)—
باکس کاسٹ (خرچ کے ساتھ)—

خلاصہ

ریل 24 in · میجر 65.78 in · کل مربع انچ 1578.7 · ایک شیٹ سے 1 باکس
26 OCT 2026

پلانٹ

ڈبے کا سائز: 50 × 31 × 27 سینٹی میٹر
ریل 24 in · میجر 65.78 in · کل مربع انچ 1578.7 · ایک شیٹ سے 1 باکس

پیپر کاسٹ وہی رہتی ہے۔ اس میں پلانٹ کی لیبر (ریٹ × شیٹ کے کل مربع انچ) جمع ہوتی ہے۔ پھر آپ کا خرچ، منافع اور GST لگتا ہے۔

پلانٹ کا فی ڈبہ خرچ (لیبر)—

پلانٹ کاسٹ (پیپر کاسٹ + لیبر)—

پروڈکشن پلان

ڈبے کا سائز: 50 × 31 × 27 سینٹی میٹر
ریل 24 in · میجر 65.78 in · کل مربع انچ 1578.7 · ایک شیٹ سے 1 باکس

رول = شیٹ × میجر ÷ رول کی لمبائی۔ 2400 انچ یعنی 200 فٹ کا رول۔ ایک رول میں ایک پلین اور ایک نالی والی پرت ساتھ چلتی ہیں، اس لیے رول جوڑی کے حساب سے گنے جاتے ہیں۔ بچ جانے والی پلین پرت نہیں گنی جاتی۔

1) ہر پرت کا وزن

2) مینول: درکار رول

3) پلانٹ: درکار شیٹ اور وزن

درکار شیٹ—
کل پیپر وزن (کلو)—

پلانٹ رن: اصل GSM

ڈبے کا سائز: 50 × 31 × 27 سینٹی میٹر
ریل 24 in · میجر 65.78 in · کل مربع انچ 1578.7 · ایک شیٹ سے 1 باکس

پلانٹ پر چلانے کے بعد بنی ہوئی شیٹ اور ہر پرت کا اصل وزن لکھیں۔ GSM = وزن ÷ (شیٹ × ایک شیٹ کا رقبہ)۔ رقبہ اوپر والے ریل سائز اور میجر سے لیا جاتا ہے۔

کنزمپشن کے حساب سے لاگت

اصل پیپر کاسٹ (کل)—
فی شیٹ—
فی باکس—

محفوظ شدہ ریکارڈ (0)

بیک اپ فولڈر: ابھی نہیں چنا