کم سے کم 2 سائز۔ + دبا کر سائز بڑھائیں۔ آخری سائز میجر کے لیے ہے، اس سے پہلے کے سب سائز جمع ہو کر ریل بنتی ہے۔
اوپر کا اپلائی دبانے پر یہ خانے صاف ہو کر خودکار ریل اور میجر آتے ہیں۔ بدلنا ہو تو اس کے بعد یہاں لکھیں، نتیجہ فوراً بدل جاتا ہے اور سارا حساب آپ کے لکھے پر ہوگا۔
ہر پرت کے نیچے "لسٹ سے پیپر چنیں" میں سے پیپر چنیں تو GSM اور ریٹ خود بھر جاتے ہیں (اوپر کریڈٹ یا کیش جو چنا ہو)۔ ریٹ بدلیں تو یہاں لکھ کر "محفوظ کریں" دبائیں۔
یہ مثال کے GSM اور ریٹ ہیں۔ اپنے پیپر کے لکھیں۔
اوپر پرتوں میں جو کمبی نیشن لگا ہے (پلائی، قسم، GSM، ریٹ) اسے نام لکھ کر محفوظ کریں۔ پھر اوپر "محفوظ کمبی نیشن" سے وہ نام چنیں تو سب پرتیں خود بھر جاتی ہیں۔ اسی نام سے دوبارہ محفوظ کریں تو پرانا بدل جاتا ہے۔
خرچ پیپر کاسٹ پر لگتا ہے، منافع باکس کاسٹ پر، اور GST سب سے آخر میں منافع والے ریٹ پر۔ تینوں آپ بدل سکتے ہیں۔
ناپ بدل گیا ہے۔ نیا نتیجہ دیکھنے کے لیے اپلائی دبائیں۔
پیپر کاسٹ وہی رہتی ہے۔ اس میں پلانٹ کی لیبر (ریٹ × شیٹ کے کل مربع انچ) جمع ہوتی ہے۔ پھر آپ کا خرچ، منافع اور GST لگتا ہے۔
ناپ یا ریٹ بدل گیا ہے۔ نیا نتیجہ دیکھنے کے لیے اپلائی دبائیں۔
رول = شیٹ × میجر ÷ رول کی لمبائی۔ 2400 انچ یعنی 200 فٹ کا رول۔ ایک رول میں ایک پلین اور ایک نالی والی پرت ساتھ چلتی ہیں، اس لیے رول جوڑی کے حساب سے گنے جاتے ہیں۔ بچ جانے والی پلین پرت نہیں گنی جاتی۔
ناپ یا تعداد بدل گئی ہے۔ نیا نتیجہ دیکھنے کے لیے اپلائی دبائیں۔
پلانٹ پر چلانے کے بعد بنی ہوئی شیٹ اور ہر پرت کا اصل وزن لکھیں۔ GSM = وزن ÷ (شیٹ × ایک شیٹ کا رقبہ)۔ رقبہ اوپر والے ریل سائز اور میجر سے لیا جاتا ہے۔
ناپ یا وزن بدل گیا ہے۔ نیا نتیجہ دیکھنے کے لیے اپلائی دبائیں۔
تصویر خود کاپی نہیں ہو سکی۔ تصویر پر دایاں کلک (موبائل پر دیر تک دبانا) کر کے کاپی یا محفوظ کریں، یا ڈاؤن لوڈ کریں: